شہباز شریف اور چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کے درمیان اہم ملاقات، پاک چین تعلقات، خطے کی صورتحال اور امن کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال۔