جی ایچ کیو میں لیبیا کے فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر اور ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال، باہمی عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ روابط کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لیبیا میں امن، استحکام اور ادارہ جاتی ترقی کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM