ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، لندن میں ویڈیو وائرل

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی لندن میں شاہ چارلس سوم سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ملاقات کے دوران ذہنی صحت، سماجی مسائل اور فلاحی سرگرمیوں پر گفتگو ہوئی۔