لا نینا کے اثرات : پاکستان میں سخت ترین سردی پڑنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کردیا

لا نینا کے باعث پاکستان میں سخت ترین سردی کی پیش گوئی

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال “لا نینا” کے باعث پاکستان کو غیر معمولی سردی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی اور سیلاب متاثرین کے لیے سخت مشکلات متوقع ہیں۔ ماحولیاتی ادارے فصلوں، صحت، اور خوراک پر سنگین اثرات کی پیش گوئی کر رہے ہیں۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM