اینکر ریحان طارق جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ، توہینِ مذہب کیس میں اہم پیشرفت

توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار اینکر ریحان طارق کو لاہور کی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کے بیان کے بعد فیصلہ سنایا جبکہ سماعت کے دوران مذہبی معاملات پر اہم ریمارکس بھی دیے گئے۔
حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف، پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے عوام کے لیے بڑا ریلیف پیکج دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔