واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی شاندار تقریب، مریم نواز کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی پہلی سالگرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔