پشاور بورڈ میٹرک 2026 نتائج: 70.2 فیصد طلبہ کامیاب، نویں جماعت کا 99 فیصد رزلٹ

پشاور بورڈ میٹرک 2026 کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیے گئے۔ دسویں جماعت میں 70.2 فیصد جبکہ نویں جماعت میں 99 فیصد کامیابی کا تناسب ریکارڈ کیا گیا۔ طلبہ اپنے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہیں۔
پشاور بورڈ میٹرک رزلٹ 2026: نتائج 4 اگست کو جاری ہوں گے

پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج 4 اگست کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ طلبہ آن لائن رزلٹ دیکھ سکیں گے جبکہ ڈی ایم سیز 10 اگست سے دستیاب ہوں گی۔