میٹا نے نیا اے آئی امیج جنریشن ماڈل "Muse Image” متعارف کرا دیا، واٹس ایپ اور انسٹاگرام میں بھی دستیاب

میٹا نے اپنے پہلے اے آئی امیج جنریشن ماڈل Muse Image کو متعارف کرا دیا ہے، جو واٹس ایپ، انسٹاگرام اور میٹا اے آئی میں اعلیٰ معیار کی تصاویر، فوٹو ایڈیٹنگ، انفوگرافکس اور کو آر کوڈز تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔