حزب اللہ کا اسرائیلی ٹینک تباہ، بٹالین کمانڈر سمیت 4 فوجی ہلاک

جنوبی لبنان کے علاقے کفر تبنیت میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا ٹینک تباہ ہوگیا، بٹالین کمانڈر سمیت 4 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
امریکی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران تباہ، پائلٹ محفوظ

واشنگٹن میں امریکی میرین کور کا F/A-18 Hornet لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ نے بروقت ایجیکٹ کرکے جان بچالی۔
پاکستان آرمی ایوی ایشن ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کریش، تمام اہلکار شہید

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، حادثے میں سوار تمام اہلکار شہید ہوگئے جبکہ تحقیقات کے لیے انکوائری بورڈ قائم کردیا گیا۔
امریکا کا پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں جاری بڑے فضائی حملوں کے دوران پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر اور آئی آر جی سی ایرو اسپیس فورسز کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
ایران کشیدگی کے دوران امریکا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ

امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ کر دیا، خطے میں صورتحال مزید نازک ہوگئی۔