وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا۔ وزیراعظم نے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
افغان سرزمین بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے، دہشتگردوں کو بھارتی سرپرستی حاصل: خواجہ آصف

خواجہ آصف نے افغانستان کو بھارت کی پراکسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کا سامنا ہے، جبکہ بھارتی سرپرستی میں عناصر سرگرم ہیں۔