تھائی لینڈ میں چھپکلی کی نئی نسل دریافت، نام ’سائریکس‘ رکھ دیا گیا

تھائی لینڈ کے مغربی پہاڑی جنگلات میں چھپکلی کی ایک نئی نسل دریافت ہوئی ہے، جس کا نام مقبول سیریز ’ہاؤس آف دی ڈریگن‘ کے ڈریگن ’سائریکس‘ سے متاثر ہو کر رکھا گیا ہے۔