مشہور ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سابق چائلڈ اسٹار ڈیوگ چیس 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ لیلو اینڈ اسٹیچ اور دی رنگ میں اپنی یادگار اداکاری کے باعث دنیا بھر میں مشہور تھیں۔