پیٹرول کی ممکنہ قلت، ملک میں صرف 15 دن کا ذخیرہ باقی

تیل کمپنیوں نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں صرف 15 دن کی ضرورت کے برابر پیٹرول ذخائر باقی رہ گئے ہیں، جبکہ درآمدی تاخیر اور مالی بحران سپلائی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
ٹرمپ :پٹرول سستا نہ ہونے پر بڑی تیل کمپنیوں کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پٹرول کی قیمتوں میں متوقع کمی نہ ہونے پر بڑی آئل کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ خام تیل سستا ہو رہا ہے لیکن صارفین کو اس کا فائدہ نہیں پہنچایا جا رہا۔