صدر شی جن پنگ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کا تعمیری کردار سراہا

بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کی اہم ملاقات۔ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کا تعمیری کردار سراہا گیا، 15 معاہدوں پر دستخط۔ تفصیلات جانیے۔
پاک چین سفارتی تعلق کی 75ویں سالگرہ، ایران امریکا تنازع کے حل میں چینی حمایت سے مرکزی کردار ادا کر رہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان تنازع کے حل میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے جبکہ چین نے بھی پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔