پاکستان نے فتح فور گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا

پاک فوج نے جدید مقامی کروز میزائل “فتح 4” کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید ایویانکس اور نیویگیشنل سسٹم سے لیس ہے اور دور تک ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خواجہ آصف کا افغانستان کو انتباہ، بات نہ مانی تو کھلی جنگ ہوگی، کابل حکومت پاکستان کے خلاف ہندوتوا کی جنگ لڑ رہی

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں افغانستان کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کی پشت پناہی بند نہ کی گئی تو صورتحال کھلی جنگ تک جا سکتی ہے۔
معرکۂ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، وزیراعظم شہباز شریف کا قوم کے نام خصوصی پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے افواجِ پاکستان، شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دے کر اپنی دفاعی طاقت دنیا پر ثابت کی۔
پاک فضائیہ کی فضائی سلامی، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کا پرتپاک استقبال

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے 6 رکنی دستے نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی شاندار فضائی سلامی پیش کی، جسے دوطرفہ دوستی اور عسکری سفارتکاری کا منفرد مظاہرہ قرار دیا جا رہا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دیتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) تعینات کر دیا ہے۔ وہ موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف بھی ہیں اور اب پانچ سال کی مدت کے لیے دونوں اہم ذمہ داریاں ایک ساتھ سنبھالیں گے۔
سماجی و سیاسی شخصیت محمد نواز خان کی رہائش گاہ لنگ شریف میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب

مانسہرہ کے گاؤں لنگ شریف میں 78واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔ خصوصی تقریب میں کیک کاٹا گیا، وطن کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا کی گئی، اور آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔