پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 6.42 فیصد اضافہ – جولائی 2025 کی رپورٹ

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں اضافہ – جولائی 2025 کی رپورٹ

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے مہینے جولائی 2025 میں سالانہ بنیادوں پر 6.42 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر 1.345 ارب ڈالر خرچ ہوئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM