پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل تیسرے روز بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی نیچے آ گئی۔ فی تولہ سونا 5,200 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 19 ہزار 636 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 59 ہزار 770 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 3,100 روپے سستا ہوگیا

جون کے آغاز پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی، فی تولہ سونا 3,100 روپے سستا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 31 ڈالر کم ہوگئی۔
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا، نئی قیمت جاری

سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوکر 488462 روپے ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 30 ڈالر کمی۔
سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 5 لاکھ 29 ہزار سے تجاوز Gold Rate Today

سونے کی قیمت میں اضافہ جاری، آج فی تولہ سونا 14 ہزار 800 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی۔
سونے کی قیمت میں اضافہ: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں ریٹ بلند، چاندی بھی مہنگی

دو دن کے وقفے کے بعد پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 90 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا۔
سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فی تولہ 376,700 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3,540 ڈالر تک پہنچ گیا۔