فرانس کے شمال مشرق میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد جان کی بازی ہار گئے

فرانس طیارہ حادثہ میں شمال مشرقی علاقے ٹومبلین کے قریب ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ، 5 طلبہ اور 5 انسٹرکٹرز سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ترکیہ طیارہ حادثہ میں لیبیا کے آرمی چیف سمیت اعلیٰ فوجی قیادت جاں بحق، تین روزہ قومی سوگ کا اعلان

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب پیش آنے والے المناک طیارہ حادثے میں لیبیا کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل محمد علی احمد الحداد سمیت اعلیٰ فوجی قیادت جاں بحق ہو گئی۔ حادثے کے بعد لیبیا میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔