پاک بحریہ ریسکیو آپریشن: پی این ایس تیمور نے 19 ماہی گیروں کو بحفاظت بچا لیا

پاک بحریہ ریسکیو آپریشن کے دوران پی این ایس تیمور نے 19 ماہی گیروں کو بحفاظت بچایا

پاک بحریہ کے جنگی جہاز پی این ایس تیمور نے شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 19 ماہی گیروں کو بحفاظت بچا لیا، وزیراعظم شہباز شریف نے پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور انسانی ہمدردی کو سراہا۔