کرسٹیانو رونالڈو کی شادی: تاریخ اور مقام کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

رپورٹس کے مطابق فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز آئندہ ہفتے پرتگال کے جزیرے مادیرا میں شادی کریں گے، جبکہ تقریب فنشال کیتھیڈرل میں متوقع ہے۔