حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان، پیٹرول 6 روپے، ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
ایرانی پٹرول کی قیمت 280 روپے: بلوچستان حکومت کا بڑا فیصلہ، منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی

ایرانی پٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر، وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ، زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان۔