اسلام آباد، راولپنڈی، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان میں 5.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے جھٹکے اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے متعدد شہروں میں محسوس ہوئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر 6.0 ریکارڈ

پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔ شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔