وزارتِ اطلاعات میں اہم تقرریاں اور تبادلے، ریئسہ عادل نئی پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر

وفاقی وزارتِ اطلاعات میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کر دیے گئے۔ ریئسہ عادل کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر، مبشر حسن کو ڈی جی ڈیجیٹل کمیونیکیشن اور محمد شہزاد کو پی آئی ڈی میں تعینات کیا گیا۔