روس نے شمالی کوریا کے میزائل استعمال کیے؟ زیلنسکی کا بڑا دعویٰ

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے کیف سمیت مختلف شہروں پر حالیہ حملوں میں ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے تیار کردہ بیلسٹک میزائل استعمال کیے، جبکہ روس اور شمالی کوریا ماضی میں ایسے الزامات مسترد کرتے رہے ہیں۔
ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات، روس کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی پر تبادلہ خیال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی، یوکرین کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے اور پیٹریاٹ میزائل انٹرسیپٹرز کی مقامی پیداوار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
یوکرین کا ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ، اہم آئل ریفائنری میں آگ

یوکرین نے ماسکو پر ڈرون اور میزائل حملوں میں اہم آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جبکہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں مزید شدت آ گئی ہے۔
روس یوکرین حملہ: 1000 سال پرانی خانقاہ تباہ، 10 افراد ہلاک

روس یوکرین حملہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، تازہ فضائی حملوں میں 10 افراد جان سے گئے جبکہ کیف کی ایک ہزار سال پرانی تاریخی خانقاہ کو شدید نقصان پہنچا۔
ٹرمپ زیلنسکی ملاقات : جنگ کے خاتمے کے لیے سہ فریقی مذاکرات کی تجویز

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین صدر وولودیمیر زیلنسکی کی ملاقات میں روس-یوکرین جنگ کے خاتمے پر غور کیا گیا۔ ٹرمپ نے سہ فریقی مذاکرات (امریکا، روس، یوکرین) کی تجویز دی جبکہ زیلنسکی نے اس منصوبے کی حمایت کی۔ ٹرمپ نے یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹیز دینے کا عندیہ بھی دیا اور کہا کہ جنگ کو سفارتی راستے سے ختم کرنا ضروری ہے۔