پاکستان کا ایشین گیمز 2026 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز 2026 کے لیے 15 رکنی قومی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت صاحبزادہ فرحان کو سونپی گئی ہے۔ عبدالصمد نائب کپتان مقرر ہوئے ہیں جبکہ چار نئے کھلاڑی بھی ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔