سڈنی بونڈی بیچ حملہ آور ساجد اکرم کا تعلق حیدرآباد سے تھا، 1998 میں آسٹریلیا منتقل ہوا، بھارتی پولیس کی تصدیق

بونڈی بیچ حملہ آور ساجد اکرم کا تعلق حیدرآباد سے تلنگانہ پولیس

بھارتی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا، جو 1998 میں تعلیم کے لیے آسٹریلیا منتقل ہوا۔ حملے میں 16 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:15 AM
طلوع آفتاب04:59 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:55 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM