شرح سود 11.50 فیصد برقرار، اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

شرح سود 11.50 فیصد برقرار، اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے مہنگائی، معاشی اشاریوں اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا۔

اسٹیٹ بینک کا حکم: قانونی جواز اور مجاز منظوری کے بغیر بینک اکاؤنٹس بلاک نہ کیے جائیں

اسٹیٹ بینک بینک اکاؤنٹس بلاک ہدایات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ قانونی جواز، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر کسی صارف کا بینک اکاؤنٹ بلاک نہ کیا جائے، جبکہ غیر ضروری پابندیوں سے صارفین کو نقصان پہنچانے سے بھی گریز کیا جائے۔