پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 156621 پوائنٹس پر، مارکیٹ میں مسلسل تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 156621 پوائنٹس پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ 100 انڈیکس 533 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 156621 پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی اور مثبت رحجانات مارکیٹ کو مسلسل اوپر لے جا رہے ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 150 ہزار پوائنٹس عبور، ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 150 ہزار پوائنٹس عبور، ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شاندار تیزی دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس 400 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 50 ہزار 371 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہو کر 281.65 روپے ہو گئی۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM