پشین میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ،1خودکش بمبار سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

پشین میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ

‫بلوچستان کے ضلع پشین میں پاک افغان سرحد کے قریب قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی، جبکہ ہلاک دہشتگردوں میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا۔‬

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:15 AM
طلوع آفتاب04:59 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:55 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM