چین کا دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر، امریکا سے نمبر ون اعزاز چھین لیا

چین نے "لائن شائن” نامی سپر کمپیوٹر کے ذریعے دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ مقامی چپس اور سافٹ ویئر سے تیار کردہ یہ مشین امریکی El Capitan سے زیادہ کمپیوٹنگ طاقت رکھتی ہے۔
واٹس ایپ انکوگینٹو چیٹس فیچر متعارف، میٹا اے آئی چیٹس اب مکمل پرائیویٹ

WhatsApp نے نیا انکوگینٹو چیٹس ود میٹا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا، جس کے تحت صارفین اب مکمل پرائیویٹ انداز میں اے آئی چیٹ کرسکیں گے اور پیغامات خودکار طور پر غائب ہوجائیں گے۔
دشمن نے ہمارا ایک بوند بھی پانی روکا تو ایسا سبق سکھائیں گے جسے وہ ہمیشہ یاد رکھے گا, شہباز شریف کا یومِ نوجوانان پر خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ نوجوانان کے موقع پر آزادی کے تحفظ، نوجوانوں کی ترقی، اقلیتوں کے کردار اور جدید ٹیکنالوجی میں مہارت کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے لیپ ٹاپ تقسیم، بلا سود قرض اسکیم اور بین المذاہب ہم آہنگی کے اقدامات کا اعلان کیا۔