یوکرین کا ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ، اہم آئل ریفائنری میں آگ

یوکرین نے ماسکو پر ڈرون اور میزائل حملوں میں اہم آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جبکہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں مزید شدت آ گئی ہے۔
روس یوکرین حملہ: 1000 سال پرانی خانقاہ تباہ، 10 افراد ہلاک

روس یوکرین حملہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، تازہ فضائی حملوں میں 10 افراد جان سے گئے جبکہ کیف کی ایک ہزار سال پرانی تاریخی خانقاہ کو شدید نقصان پہنچا۔