ٹرمپ ایران فوجی کارروائی: بڑے حملوں کی نئی دھمکی، فیصلہ ابھی باقی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید بڑی فوجی کارروائیاں زیر غور ہیں، تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب امریکی کانگریس میں ایران جنگ پر اختلافات نمایاں ہو گئے ہیں۔