عظمیٰ بخاری کا طنز: کراچی کی ترقی اور ٹرانسپورٹ اب ڈراموں میں استعمال ہو رہی ہے

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کراچی کی ترقی اور ٹرانسپورٹ کے حوالے سے طنزیہ بیان دیتے ہوئے ایک ڈرامے کا سین شیئر کیا اور کہا کہ کراچی کی ترقی اب ڈراموں میں بھی موضوع بن چکی ہے۔