جارجیا میلونی اور نریندر مودی کی وائرل گفتگو، خود کو انسٹاگرام کی مشہور جوڑی قرار دے دیا

جارجیا میلونی اور مودی کی وائرل ویڈیو جی سیون اجلاس میں ملاقات

جی سیون اجلاس کے دوران اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خوشگوار گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں دونوں نے خود کو "انسٹاگرام کی مشہور جوڑی” قرار دیا۔

بھارتی اداکارہ روچی گجر نے پیسے نہ دینے پر پروڈیوسر کو چپل دے ماری، ویڈیو وائرل

اداکارہ روچی گجر فلم پروڈیوسر کو چپل مار رہی ہیں

ممبئی کے سینی پولس تھیٹر میں بھارتی اداکارہ روچی گجر نے پیسے نہ ملنے پر فلم پروڈیوسر کرن سنگھ چوہان کو سب کے سامنے چپل سے مارا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جبکہ 25 لاکھ کی مبینہ دھوکہ دہی پر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔