مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کارروائیاں: پاکستان سمیت 8 ممالک کی شدید مذمت

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کارروائیاں

پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک نے مشترکہ اعلامیے میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کارروائیوں، اشتعال انگیز اقدامات اور مسلمانوں کی عبادت میں رکاوٹ ڈالنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

صدر مملکت سے بلوچستان کے وزراء کی ملاقات: بلوچستان کی ترقی اور امن و امان پر زور

صدر مملکت سے بلوچستان کے وزراء کی ملاقات

صدر مملکت نے بلوچستان کے وزراء سے ملاقات میں صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے، بنیادی سہولیات کی فراہمی، امن و امان کی بہتری اور عوامی فلاح کے لیے تمام اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنے کی ہدایت کی۔

کراچی: پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی گراوٹ

پاکستان میں سونے کی نئی قیمت، سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 32 ہزار 36 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی کم ہو گئی۔

دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، عوامی حمایت سے دیرپا امن قائم ہوگا: فیلڈ مارشل کی 20ویں نیشنل ورکشاپ سے خطاب

جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل کی 20ویں نیشنل ورکشاپ سے خطاب

جی ایچ کیو میں بلوچستان کی 20ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ عوام کی مستقل حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن قائم ہوگا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:32 AM
طلوع آفتاب05:55 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:29 PM
مغرب06:07 PM
عشاء07:31 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6