اسلام آباد ہائی کورٹ آوارہ کتوں کو مارنے یا زہر دینے پر مستقل پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا تلف کرنے پر مستقل پابندی عائد کرتے ہوئے انسانی اور طبی بنیادوں پر کنٹرول پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا ہے۔
ماہرہ خان بھی سلمان خان کے حق میں بول پڑیں، ویڈیو وائرل

سلمان خان کی ہسپتال کے باہر میڈیا پر برہمی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ماہرہ خان نے بھی اداکار کی حمایت میں ردعمل دے دیا۔
سندھ میں ہیٹ ویو الرٹ، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا خدشہ

پی ڈی ایم اے سندھ نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا، مختلف شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
موٹروے ایم ٹیگ اپڈیٹ لازمی، پرانے ایم ٹیگ 31 مئی سے ختم – نئی فیس بھی مقرر

موٹرویز پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم ہدایت جاری، حکام نے کہا ہے کہ پرانے ایم ٹیگ 31 مئی کو ختم ہو جائیں گے اور شہری مفت تبدیلی کی سہولت سے فوری فائدہ اٹھائیں۔
تہران میں محسن نقوی کی عباس عراقچی سے دوبارہ ملاقات، پاکستان کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیشرفت

پاکستان کی ثالثی میں جاری امریکا ایران بالواسطہ مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جہاں ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے تازہ ترین مسودے اور اختلافی نکات پر گفتگو ہوئی۔
پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے، پاکستان کرکٹ سوگوار

پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، کرکٹ حلقوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔
بجلی بل کیو آر کوڈ اسکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم، حکومت کا اہم الرٹ جاری

حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں ہیکرز کی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے، بجلی بلوں پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے صارفین کی ذاتی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ٹک ٹاک اور یوٹیوب بچوں کیلئے محفوظ نہیں، برطانوی ریگولیٹر کا بڑا دعویٰ

برطانوی ریگولیٹر آف کام کے مطابق ٹک ٹاک اور یوٹیوب بچوں کو نقصان دہ مواد سے محفوظ رکھنے میں ناکام رہے، لاکھوں بچے اب بھی خطرناک آن لائن مواد دیکھ رہے ہیں۔
قربانی کے جانوروں کی قیمتیں 2026: مویشی منڈیوں میں خریدار اور بیوپاری آمنے سامنے

قربانی کے جانوروں کی قیمتوں پر مویشی منڈیوں میں خریدار اور بیوپاری آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ بکرے، بیل اور اونٹ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ بیوپاری اخراجات اور طلب کو قیمتوں کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔
پاکستان کا پیٹرولیم درآمدی بل تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، اپریل 2026 میں مجموعی بل 2 ارب 27 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔