
ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان — عباس عراقچی دوبارہ اسلام آباد پہنچیں گے
ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان ایک بار پھر سرخیوں میں، عباس عراقچی کی اسلام آباد آمد متوقع، خطے کی کشیدگی اور امن مذاکرات پر اہم بات چیت ہوگی۔

ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان ایک بار پھر سرخیوں میں، عباس عراقچی کی اسلام آباد آمد متوقع، خطے کی کشیدگی اور امن مذاکرات پر اہم بات چیت ہوگی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں واشنگٹن ڈی سی کے واشنگٹن ہلٹن ہوٹل میں فائرنگ کے واقعے کے ملزم کول ٹوماس ایلن کی شناخت سامنے آگئی، جو کیلیفورنیا کا رہائشی اور کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا گریجویٹ ہے۔

پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز سمیت ہر محاذ پر دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے، جبکہ امریکا کو زمینی حقائق تسلیم کرنے کا کہا گیا۔

واشنگٹن فائرنگ واقعہ پر وزیراعظم شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر شرکاء کی خیریت پر اطمینان ظاہر کیا۔

مسعود پیزشکیان نے شہباز شریف سے گفتگو میں واضح کیا کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی یا کسی دباؤ کے تحت ایران امن مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا اور تمام رکاوٹیں ختم کرنے پر زور دیا۔

ایران سے درآمدات پاکستان میں اضافہ، رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں درآمدات 78 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں، دوطرفہ تجارت بڑھانے کی کوششیں تیز۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں واشنگٹن ڈی سی کے ہلٹن ہوٹل میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ ہوئی، تاہم سیکریٹ سروس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کر لیا اور صدر محفوظ رہے۔

موسم کی پیشگوئی پاکستان کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور بالائی سندھ میں بارش کا امکان جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 2500 پوائنٹس سے زائد گر کر نئی سطح پر آ گیا، سرمایہ کاروں میں تشویش۔

نو مئی مقدمات ضمانت کارروائی میں اہم پیشرفت، عدالت نے عدم پیشی پر متعدد ملزمان کے ضامنوں کو نوٹس جاری کر دیے، 25 اپریل کو طلبی۔