
معاشی استحکام کی جانب قدم: ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 730 ملین ڈالر کے معاہدے
ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط، 2300 میگاواٹ پن بجلی کی ترسیل ممکن ہوگی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط، 2300 میگاواٹ پن بجلی کی ترسیل ممکن ہوگی۔

کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور نے 2.64 ارب روپے کے واجبات وصول کر کے ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔

پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب کنسورشیم کی 135 ارب روپے کی بولی منظور ہونے کے بعد قومی ایئرلائن اپریل سے نئے مالک کے تحت چلنے کی توقع ہے، جبکہ معاہدے کے تحت نیا سرمایہ بھی فراہم کیا جائے گا۔

عالمی جغرافیائی کشیدگی اور امریکی شرح سود میں ممکنہ کمی کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 72 ہزار 862 روپے ہو گیا۔

ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق شمالی اور جنوبی شہروں میں فی بوری اوسط ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

قومی ائیر لائن کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں نجکاری کے پہلے مرحلے میں تین پری کوالیفائیڈ بڈرز نے اپنی بولیاں جمع کرا دیں۔ بولیاں سہ پہر ساڑھے تین بجے کھولی جائیں گی جبکہ ریفرنس قیمت کا فیصلہ پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ماہرین کے مطابق قیمت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

پاکستان میں حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹوں میں شامل ہو گئی ہے، جہاں KSE-100 انڈیکس نے 1 لاکھ 71 ہزار 500 پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کر لی ہے، جو ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,200 روپے کا ہوش ربا اضافہ؛ سونا 4 لاکھ 62 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح عبور کر گیا۔

بلوچستان میں معدنی سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز؛ 5 بڑے کاروباری گروپس کا اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، چاغی کی تقدیر بدلنے کو تیار۔