کاروبار

سونے کے زیورات کے ساتھ سونے کی موجودہ قیمت کی تفصیل — فی تولہ 3,57,000 روپے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا 2300 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 57 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 21 ڈالرز مہنگا ہوکر 3,345 ڈالرز فی اونس ہوگیا

وزیراعظم شہباز شریف علی بابا کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے

وزیراعظم سے علی بابا گروپ کے وفد کی ملاقات،ای کامرس کو مزید فروغ کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد(رئیس الاخبار):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علی بابا گروپ جیسے ای کامرس پلیٹ-فارمز پر اس وقت تین لاکھ سے زائد پاکستانی مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات فروخت کر رہے ہیں،ای کامرس پلیٹ-فارمز پر مصنوعات فروخت کرنے والے پاکستانی کاروباروں کی تعداد میں مزید اضافے کیلئے

وزیراعظم کا اسٹاک مارکیٹ کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اظہار اطمینان

وزیراعظم کا اسٹاک مارکیٹ کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مالی سال 26-2025 کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 2500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 28 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا، وزیراعظم نے مارکیٹ کی

نئے مالی سال کے پہلے ہی دن اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم

کراچی(سٹاف رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ہوا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]