
دہشتگردی کے خلاف جنگ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا مضبوط اور واضح بیانیہ
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز ایک ہی بیانیے پر متفق ہیں اور اس مؤقف سے کوئی ہمیں ہٹا نہیں سکتا۔








