تازه ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تربت کے دورے کے دوران سیکیورٹی بریفنگ لیتے ہوئے منظر

تربت، بلوچستان: پاک فوج کا بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے غیر متزلزل عزم – فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ، سول و عسکری ہم آہنگی پر زور

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربت، بلوچستان کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں، اور عوامی فلاح پر بریفنگ لی۔ انہوں نے سول و عسکری ہم آہنگی، نوجوانوں کی شمولیت، اور بلوچستان کی ترقی کے لیے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔

"چینی وزیر خارجہ وانگ یی اور پاکستانی حکام کی اسلام آباد میں اعلیٰ سطح ملاقات"

چین کا پاکستان پر اعتماد، دوستی ناقابل شکست: وزرائے خارجہ کی اعلیٰ سطح ملاقاتیں

چینی وزیر خارجہ کے حالیہ دورۂ پاکستان میں دوطرفہ تعلقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے، علاقائی سلامتی، اور دفاعی اشتراک پر اہم گفتگو ہوئی۔ چین نے پاکستان کی خودمختاری و سلامتی کے بھرپور دفاع کا عزم دہرایا، جب کہ دونوں ممالک نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹیننٹ جنرل محمد فیض الرحمٰن کی ملاقات — پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفاعی تعلقات میں نئی پیش رفت

جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹیننٹ جنرل محمد فیض الرحمٰن کی ملاقات ، دفاع اور سکیورٹی کے شعبے میں تعاون پر زور

راولپنڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیشی عسکری قیادت کی اہم ملاقات میں دفاعی تعاون کو بڑھانے اور خطے کی سلامتی کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹیننٹ جنرل محمد فیض الرحمٰن نے انسداد دہشت گردی، عسکری تربیت اور علاقائی استحکام کے لیے قریبی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

خاور حسین کی موت کی تحقیقات

صحافی خاور حسین کی موت کی تحقیقات مکمل، رپورٹ میں خودکشی قرار

خاور حسین کی موت کی تحقیقات میں خودکشی کی تصدیق، کمیٹی نے رپورٹ جمع کروادی خاور حسین کی موت کی تحقیقات: کمیٹی کی رپورٹ منظرعام پر کراچی کے معروف صحافی خاور حسین کی موت کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے اپنی تفصیلی رپورٹ حکومت کو جمع کروادی ہے۔

پاکستان اور چین کے درمیان آہنی بھائی چارے کی علامتی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات ، سٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد میں چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات میں پاکستان–چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، علاقائی سلامتی، انسداد دہشت گردی اور سی پیک کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں ممالک نے ایک بار پھر "آہنی بھائی چارے” پر اعتماد کا اعادہ کیا۔

این ایف سی ایوارڈ 2025 میں وسائل کی تقسیم پر وفاق اور صوبوں کا تنازعہ

این ایف سی ایوارڈ 2025: وفاق اور صوبوں میں وسائل کی تقسیم پر بڑا تنازعہ

وفاقی حکومت شدید مالی بحران کے باعث این ایف سی ایوارڈ 2025 میں صوبوں کے حصے میں کمی یا بی آئی ایس پی اور ایچ ای سی اخراجات میں شراکت کی تجاویز پر غور کر رہی ہے، جبکہ صوبے اپنے حقوق کے تحفظ پر بضد ہیں۔

آصف علی زرداری سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات — پاکستان اور چین کی آہنی دوستی پر اعتماد

صدر آصف علی زرداری سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک چین’آہنی دوستی‘ کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی ہیں اور یہ تعلق وقت کی ہر آزمائش پر پورا اترا ہے۔ انہوں نے سی پیک، دوطرفہ تعاون اور علاقائی سلامتی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چین کی مستقل حمایت پر تشکر بھی کیا۔

وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا شہباز شریف کو خط — سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجہتی

برطانوی وزیراعظم کا شہباز شریف کو خط، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہرممکن مدد کی یقین دہانی

اسلام آباد: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر پاکستان میں سیلاب متاثرین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ متاثرہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا اور بحالی کے عمل میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔

عالمی سطح پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مردِ آہن قرار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مردِ آہن اور جنوبی ایشیا میں بااثر شخصیت : واشنگٹن ٹائمز

واشنگٹن: امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو "آئرن مین” یا مردِ آہن قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنرل عاصم نے نہ صرف پاکستان کی داخلی سلامتی مستحکم کی بلکہ عالمی سطح پر اپنی جرات مندانہ پالیسیوں کی وجہ سے نمایاں مقام حاصل کیا۔ پاک-امریکہ تعلقات میں نیا باب رقم ہوا اور پاک-بھارت کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر ان کی قیادت کو سراہا گیا۔

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اسلام آباد پہنچ گئے، تین روزہ اہم دورہ شروع

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس اہم دورے میں پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ، سی پیک منصوبے، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون کے نئے اقدامات زیر غور آئیں گے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]