تازه ترین

مٹی کا تیل مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں مٹی کے تیل کی نئی قیمت

مٹی کا تیل مہنگا، حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے مٹی کا تیل مہنگا کرتے ہوئے اس کی قیمت میں 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 358 روپے 1 پیسہ فی لیٹر مقرر کر دی گئی، جبکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

پاکستان بنگلادیش پہلے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

بنگلادیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کی جانب سے چار کھلاڑی ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں۔

رمضان میں گیس بحران سی این جی اسٹیشنز بند

رمضان میں گیس بحران، سی این جی اسٹیشنز بند اور گیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

رمضان کے مہینے میں گیس بحران مزید سنگین ہو گیا ہے، سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے گئے جبکہ گھریلو صارفین کو سحر و افطار کے اوقات میں گیس فراہم کی جا رہی ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]