سمندری طوفان دتوا کا بھارت پر حملہ: سری لنکا کی تباہی کے بعد نئی مشکلات

سمندری طوفان دتوا: سری لنکا کی تباہی کے بعد بھارت پر حملہ، ہلاکتیں اور سیلاب بڑھ رہے۔
اعصام الحق ریٹائرمنٹ: پاکستان ٹینس کے عظیم کھلاڑی نے کورٹ کو الوداع کہہ دیا

اعصام الحق ریٹائرمنٹ: پاکستان کے لیجنڈ ٹینس اسٹار نے 25 سالہ شاندار کیریئر کے بعد کورٹ کو الوداع کہہ دیا۔
سبی میں زلزلہ: 3.0 شدت کے جھٹکے، گہرائی 15 کلومیٹر

سبی میں 3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اقوام متحدہ کا حالیہ 27آئینی ترامیم پر تشویش، صدر اور فیلڈ مارشل کے تاحیات استثنیٰ سے احتساب کمزور ہو گا

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق فولکر ترک نے پاکستان کی حالیہ آئینی ترامیم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جن کے مطابق فیڈرل کونسٹیٹیوشنل کورٹ (ایف سی سی) کو آئینی مقدمات پر مکمل اختیار دے دیا گیا ہے اور سپریم کورٹ کا دائرہ صرف دیوانی و فوجداری کیسز تک محدود ہو گیا ہے۔ ہائی کمشنر نے کہا کہ یہ ترامیم وکلا برادری اور سول سوسائٹی سے مشاورت کے بغیر کی گئیں، جس سے عدلیہ کی آزادی، فوجی احتساب اور قانون کی حکمرانی پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد بجٹ 2025-26 میں اس طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے پر کام شروع ہو چکا ہے۔ وزیراعظم نے بڑی کمپنیوں کے لیے سپر ٹیکس میں کمی اور مرحلہ وار خاتمے کی بھی منظوری دے دی ہے تاکہ سرمایہ کاری میں اضافہ ہو اور کاروباری ماحول بہتر ہو سکے۔
درفشاں سلیم پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے کیوں؟ اداکارہ کا دلچسپ جواب اور وائرل ویڈیو

اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی ایک سادہ سی پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے بتا کر سب کو حیران کر دیا، جس پر انہوں نے کہا کہ "آرٹ ایسے ہی بکتا ہے”۔ درفشاں سلیم پینٹنگ سے متعلق ان کا یہ مزاحیہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
ہاردک راٹھی کی موت: ہریانہ میں باسکٹ بال کورٹ پر دل دہلا دینے والا حادثہ

ہاردک راٹھی کی موت: ہریانہ روہتک میں باسکٹ بال پول گرنے سے نیشنل کھلاڑی ہلاک۔ سب جونیئر نیشنل میڈل ونر، سرکاری لاپرواہی پر تنقید۔ تازہ تفصیلات اور فوٹیج۔
ارشد شریف قتل کیس سماعت آئینی عدالت نے 3 دسمبر کیلئے مقرر کر دیا

وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی سماعت 3 دسمبر کو مقرر کر دی۔ دو رکنی بینچ کیس کا جائزہ لے گا جبکہ ازخود نوٹس کی منتقلی 27ویں آئینی ترمیم کے تحت ممکن ہوئی۔
اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات 8 دسمبر سے 4 جنوری تک جاری رہیں گی

متحدہ عرب امارات میں اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات 8 دسمبر سے 4 جنوری تک جاری رہیں گی، وزارتِ تعلیم نے نیا کیلنڈر جاری کر دیا۔
علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ اور دیگر حکام کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔