اٹک سونے کی کان: سونا نکالنے کی لالچ میں ریت ٹیلہ گرا، 2 نوجوانوں کی جانیں گئیں

اٹک سونے کی کان گرنا حادثے میں دریائے سندھ سے سونا نکالنے کے دوران ریت گرنے سے 3 جاں بحق اور 3 زخمی۔ 2025 کی تازہ خبر، حکام تحقیقات کر رہے ہیں۔
گھر پر مزیدار چنا پلاؤ بنانے کی آسان ترکیب

گھر میں مزیدار چنا پلاؤ بنانے کا آسان طریقہ جانیں۔ چنوں اور چاول کا بہترین امتزاج، لذیذ اور غذائیت سے بھرپور۔ چنا پلاؤ ہر دعوت کی شان!
ٹرمپ کا وینزویلا میں فوجی کارروائی کرنے کا فیصلہ ،خطے میں امریکی فوجی تیاریوں میں بڑا اضافہ

امریکی ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا میں ممکنہ فوجی کارروائی کے بارے میں اہم بریفنگز دی گئی ہیں، جب کہ خطے میں امریکی فوجی تیاریوں میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے۔ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ابتدائی فیصلہ کر چکے ہیں۔
چین میں سونے کا ذخیرہ دریافت—تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی

چین نے تاریخ کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان سری لنکا تیسرا ون ڈے سری لنکا کا 212 رنز کا ٹارگٹ

پاکستان سری لنکا تیسرا ون ڈے: پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ دی۔ 211 رنز کا ہدف — گرین شرٹس وائٹ واش کے قریب!
شاہ عبداللہ کو نشان پاکستان دینے کی شاندار ریاستی تقریب

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کو پاکستان کی جانب سے اعلیٰ ترین سول اعزاز نشان پاکستان عطا کیا گیا۔
ڈینگی روزانہ متاثرین خطرناک حد تک بڑھ گئے، 774 مثبت کیسز

ڈینگی روزانہ متاثرین کا سلسلہ جاری، سندھ میں 170 سے زائد کیسز سامنے آئے۔ حکومت نے اسپتالوں اور شہر بھر میں حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
جنگ مسلط کی گئی تو وہی جواب دیں گے جو مئی میں دیا تھا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سےغیر رسمی گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن اگر بھارت نے جنگ مسلط کی تو جواب وہی ہوگا جو مئی میں دیا گیا تھا۔ ایوانِ صدر میں شاہ عبداللہ دوم کے اعزاز میں ظہرانے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ پر بھروسہ کرنے والی قوموں کو کبھی شکست نہیں ہوتی اور پاکستان کی فتح اللہ کی مدد سے ممکن ہوئی۔
دانتوں کی فلنگ کا متبادل جیل سوالوں کا جواب، درد کا خاتمہ

دانتوں کی فلنگ کا متبادل جیل، ایک نئی تحقیق کے مطابق بغیر درد دانتوں کی سطح کی مرمت کرتا ہے۔ کیویٹیز کے علاج میں یہ جیل بڑا انقلاب ثابت ہوگا۔
سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ 9 ہزار روپے سستا

سونے کی قیمت میں کمی کی بڑی وجہ عالمی مارکیٹ کا دباؤ اور روپے کی مضبوطی ہے۔ فی تولہ سونا 9100 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے ہو گیا۔