چینی کی قیمت میں اضافہ 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

راولپنڈی میں چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے تک جا پہنچی۔ چینی کی قیمت میں اضافہ گنے کی کرشنگ میں تاخیر اور ذخیرہ اندوزی کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
پنجاب شوگر ملز کرشنگ—27 ملز نے کام شروع کیا، حکومت کا ایکشن پلان تیار

پنجاب شوگر ملز کرشنگ—27 ملز نے کام شروع کردیا، 14 کے خلاف کارروائی کا امکان۔
پنجاب میں خشک موسم اور سموگ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں خشک موسم اور سموگ کی پیشگوئی کی ہے، اسلام آباد اور مری میں سردی بڑھ رہی ہے جبکہ کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا۔
شواہد کی کمی کے باعث انٹرپول نے مونس الٰہی کی حوالگی کی حکومتی درخواست مسترد کردی

انٹرپول نے پاکستان کی جانب سے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی حوالگی کی درخواست شواہد کی کمی کے باعث مسترد کر دی۔ منی لانڈرنگ، قتل اور دیگر کیسز کے ثبوت ناکافی قرار دیے گئے جبکہ انٹرپول نے واضح کیا کہ مونس الٰہی کسی بھی نوٹس پر درج نہیں۔ مونس کے وکیل نے فیصلے کو سیاسی مقدمات کے بے نقاب ہونے کی بڑی مثال قرار دیا۔
مشہور سیلابی ریسٹورینٹ تھائی لینڈ: پانی اور مچھلیوں کے درمیان لذتِ کھانا

تھائی لینڈ کا سیلابی ریسٹورینٹ تھائی لینڈ جہاں سیلاب کا پانی مچھلیوں سے بھرا ہے اور گاہک کھانے کا لطف اٹھاتے ہیں۔ ناکھون پاتھوم میں یہ مقام اب تفریح کا مرکز بن گیا ہے۔
پاکستان بنام سری لنکا آخری ون ڈے پاکستان کی کلین سویپ کی کوشش

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج سیریز کا آخری ون ڈے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پاکستان کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، میچ 2:30 بجے شروع ہوگا۔
پاکستان vs سری لنکا تیسرا ون ڈے—پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان vs سری لنکا تیسرا ون ڈے—پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ۔
وزیراعظم شہبازشریف اوراردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، دوطرفہ اسٹریٹجک، اقتصادی و تجارتی روابط بڑھانے کا عزم

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور اردن کے درمیان اسٹریٹجک، اقتصادی اور دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی اور علاقائی فورمز پر مشترکہ تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں غزہ صورتحال، خطے کی سلامتی، تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کردیں، ڈیزل 6 روپے مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری—پیٹرول برقرار، ڈیزل مہنگا۔
سری لنکن کھلاڑی وائرل انفیکشن سے متاثر، کپتان اسالنکا پاکستان کیخلاف آخری ون ڈے سے باہر

سری لنکن کھلاڑی وائرل انفیکشن سے متاثر، کپتان اور کئی کھلاڑی میچ سے باہر ہونے کے خدشات۔