لاہور میراتھن ریس، سہیل عامر اور ماریہ بی بی نے میدان مارا

لاہور میراتھن ریس

لاہور میراتھن 2025 میں پروفیشنل ایتھلیٹس اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ سہیل عامر نے 21 کلومیٹر جیتا، جبکہ ماریہ بی بی خواتین میں سرفہرست رہیں۔ ایونٹ کا آغاز لبرٹی چوک سے ہوا اور شرکاء نے گلبرگ مین بلیوارڈ سے گزرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:19 AM
طلوع آفتاب05:45 AM
ظہر12:06 PM
عصر03:41 PM
مغرب06:28 PM
عشاء07:53 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6