ایران اور امریکا میں 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز، سفارتی کوششیں تیز

ثالث ممالک نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کر دی ہے، جس کا مقصد عبوری معاہدے کی بحالی اور سفارتی مذاکرات کی راہ ہموار کرنا ہے۔
حوثیوں کا سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان، ابہا ایئرپورٹ پر حملے کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے خلاف فوری بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صنعاء ایئرپورٹ اور یمن کی بندرگاہوں پر حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ حوثیوں نے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل اور ڈرون حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے۔
برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے عہدہ سنبھال لیا، معیشت اور عوامی فلاح کے لیے بڑے اعلانات

برطانیہ میں لیبر پارٹی کے رہنما اینڈی برنہم نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالتے ہوئے نئی معاشی حکمت عملی، عوامی خدمات کو مضبوط بنانے، بے گھری کے خاتمے، اختیارات کی مقامی سطح پر منتقلی اور 10 سالہ قومی منصوبے کا اعلان کیا۔
آزاد کشمیر الیکشن 2026: پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین کی پولنگ جاری

آزاد کشمیر الیکشن 2026 کے پہلے مرحلے میں ہزاروں سرکاری ملازمین آج ووٹ ڈال رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں جبکہ 27 جولائی کو عام انتخابات میں 33 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کا پہلا دورۂ پاکستان، اسحاق ڈار سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں، جہاں اسحاق ڈار سے ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، تعلیم اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔
اسپین کی فتح کے جشن میں امریکی صدرٹرمپ ایک بار پھر توجہ کا مرکز

ٹرمپ ورلڈ کپ ٹرافی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپین کو ورلڈ کپ ٹرافی پیش کی، تاہم ٹرافی اٹھانے کی تقریب کے دوران اسٹیج پر ان کی موجودگی اور بعد کے مناظر نے شائقین اور سوشل میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔
وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلوں سے پل، مکانات اور دکانیں بہہ گئیں

وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں نے متعدد مکانات، دکانیں، پل، سڑکیں اور گاڑیاں بہا دیں، جبکہ حکام کے مطابق ریسکیو اور نقصانات کے جائزے کا عمل جاری ہے۔
مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خیبر، پنجاب، کشمیر اور سندھ میں سیلاب، متعدد گاڑیاں بہہ گئیں

پاکستان میں مون سون بارشوں نے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی۔ خیبر، پنجاب، آزاد کشمیر اور سندھ میں سیلابی صورتحال، دریاؤں میں طغیانی، اربن فلڈنگ اور مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔
امریکا سے جنگ ایران کی برتری: عباس عراقچی نے جنگ کے خاتمے کی شرط بتا دی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا سے جنگ اس وقت ختم ہوگی جب ایران میدانِ جنگ میں برتری حاصل کرے گا۔ ان کے مطابق مؤثر مذاکرات اسی وقت ممکن ہیں جب فوجی محاذ پر اسٹریٹجک کامیابیاں حاصل ہو چکی ہوں، جبکہ ایران نے حالیہ جنگ میں اپنی طاقت اور نظام کی مضبوطی کا مظاہرہ کیا۔
نئی رجسٹرڈ ادویات کی منظوری میں تاخیر، کینسر اور ذیابیطس سمیت 40 ادویات مارکیٹ میں نہ آسکیں

وفاقی حکومت سے قیمتوں کی منظوری نہ ملنے کے باعث 40 نئی رجسٹرڈ ادویات تاحال مارکیٹ میں فروخت نہیں ہو سکیں، جس کے باعث متعدد مریض متبادل ذرائع سے ادویات حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔