خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی، اموات 406 تک پہنچ گئیں، ہزاروں گھر متاثر

خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی، اموات 406 تک پہنچ گئیں، ہزاروں گھر متاثر

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلیش فلڈ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صرف 15 اگست سے اب تک 406 افراد جاں بحق اور 245 زخمی ہوئے جبکہ 2810 گھروں کو نقصان پہنچا۔ ملک بھر میں اموات 799 سے تجاوز کر گئیں اور ہزاروں خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

پاکستان میں پولیو وائرس کیسز میں اضافہ – خیبر پختونخوا سے مزید 2 بچے متاثر

پاکستان میں پولیو وائرس کیسز میں اضافہ – خیبر پختونخوا کے 2 بچے متاثر

پاکستان میں پولیو وائرس کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق خیبر پختونخوا کے اضلاع ٹانک اور شمالی وزیرستان سے 2 نئے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 23 ہوگئی۔

وزیراعظم سے گلگت بلتستان میں گلوف کی پیشگی اطلاع دے کر 300 جانیں بچانےوالے چرواہے وصیت خان و دیگرکی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان کے چرواہوں وصیت خان کو انعام دیتے ہوئے

گلگت بلتستان کے چرواہوں وصیت خان، انصار اور محمد خان نے حاضر دماغی سے 300 سے زائد انسانی جانوں کو گلیشیئر پھٹنے کے خطرے سے بچایا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ان بہادر چرواہوں کو اسلام آباد بلا کر خراجِ تحسین پیش کیا اور فی کس 25 لاکھ روپے انعام دیا۔

لاہور این اے-129 ضمنی انتخاب حماد اظہر کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

این اے-129 ضمنی انتخاب حماد اظہر کا نہ لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے والد میاں اظہر کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے-129 سے ضمنی انتخاب نہ لڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اکلوتے بیٹے ہیں اور نہیں چاہتے کہ ان کی والدہ مزید صدمے سے گزریں۔

آج چاندی کی قیمت میں استحکام، فی تولہ 4,121 روپے

آج چاندی کی قیمت میں استحکام

آج چاندی کی قیمت میں استحکام: فی تولہ 4,121 روپے پاکستان بھر میں آج چاندی کی قیمت میں استحکام دیکھنے کو ملا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت تمام بڑے شہروں میں فی تولہ چاندی 4,121 روپے اور 10 گرام چاندی 3,537 روپے پر ریکارڈ کی گئی۔ آج کی چاندی کی قیمت […]

گریٹر اسرائیل منصوبہ پاکستان مسترد کرتا ہے، اسحٰق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

اسحٰق ڈار او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، گریٹر اسرائیل منصوبہ پاکستان مسترد کرتا ہے

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ فلسطین میں انسانی المیہ روکنے اور فوری جنگ بندی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

جعفر ایکسپریس کی دو روزہ منسوخی: مسافروں کے لیے مشکلات میں اضافہ

جعفر ایکسپریس

بارشوں کے باعث جعفر ایکسپریس دو روز کے لیے معطل پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ جعفر ایکسپریس کو کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ جانے والے دونوں روٹس پر دو دن کے لیے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ حالیہ بارشوں اور ان سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کے پیش […]

بھارت امریکا تعلقات: لابنگ فرم کی خدمات پر 75 ہزار ڈالر ماہانہ خرچ کرنے کا معاہدہ

لابنگ فرم کی خدمات

بھارت نے امریکا سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے مہنگی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرلیں گزشتہ کچھ عرصے سے بھارت اور امریکا کے تعلقات میں خاصی سرد مہری دیکھنے کو ملی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی […]

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:21 AM
طلوع آفتاب05:46 AM
ظہر12:06 PM
عصر03:40 PM
مغرب06:25 PM
عشاء07:50 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6