بھارت امریکا تعلقات: لابنگ فرم کی خدمات پر 75 ہزار ڈالر ماہانہ خرچ کرنے کا معاہدہ

بھارت نے امریکا سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے مہنگی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرلیں گزشتہ کچھ عرصے سے بھارت اور امریکا کے تعلقات میں خاصی سرد مہری دیکھنے کو ملی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی […]
پاکستان میں 8 لاکھ بچے پولیو ویکسین سے محروم، عالمی اداروں کی تشویش

پاکستان میں انسداد پولیو مہم کے باوجود 8 لاکھ بچے ویکسین سے محروم ہیں۔ عالمی ادارے صورتحال کو خطرناک قرار دے رہے ہیں اور حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایت دی گئی ہے۔
عمران خان نے مریم نواز کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کر دی

عمران خان نے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے سی پی او کو درخواست بھیج دی ہے۔ درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عمران خان کو جیل میں بنیادی سہولیات اور قیدی کے حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کے صرف 300 ملازمین برقرار، ہزاروں کے روزگار پر خطرہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: ملازمین کا مستقبل غیر یقینی اسلام آباد میں ہونے والے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش اور ملازمین کے مستقبل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ سیکریٹری صنعت و پیداوار نے انکشاف کیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے 10 سے 11 ہزار ملازمین میں سے […]
سیلاب کے قہر سے شائی درہ گاؤں تباہ، مکانات، اسکول اور سڑکیں ملیامیٹ

سیلاب سے متاثرہ گاؤں شائی درہ میں مکانات، مارکیٹ اور اسکول تباہ، سڑکیں ٹوٹنے سے امداد رُک گئی۔ حکومت اور مقامی رضاکار بحالی میں مصروف ہیں۔
علیمہ خان کا بیٹا حسان نیازی کے ساتھ موجود تھا، شواہد کے ساتھ گرفتاریاں کیں: طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں علیمہ خان کا بیٹا حسان نیازی کے ساتھ موجود تھا اور پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز و شواہد کی بنیاد پر گرفتاری کی۔
سعودی عرب کا گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد، فلسطین کے حل پر دو ٹوک مؤقف

سعودی عرب، نیتن یاہو کا گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سعودی وزیر […]
بھارت کا پاکستان کو بڑے سیلابی خطرے کا الرٹ،ترجمان دفترِ خارجہ

بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کی اطلاع دی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ کے مطابق قصور، اوکاڑہ، پاکپتن اور بہاولنگر کے کئی دیہات زیرِ آب آ گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
این ایف سی اجلاس میں آبادی کے حصے میں کمی اور نئے فارمولے کی تجویز

این ایف سی اجلاس: وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے نئے فارمولے پر غور پاکستان میں قابل تقسیم مالی وسائل کی منصفانہ تقسیم ہمیشہ سے ایک اہم مسئلہ رہا ہے۔ اسی سلسلے میں گیارہویں این ایف سی اجلاس 29 اگست کو طلب کیا گیا ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔ […]
ڈکی بھائی بیٹنگ ایپ اسکینڈل: یوٹیوبر پر 20 ہزار ڈالر لینے کا الزام

پاکستانی یوٹیوبر ڈکی بھائی ایک نئے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے انکشاف کیا ہے کہ ڈکی بھائی بیٹنگ ایپ کی پروموشن کے عوض 10 سے 20 ہزار ڈالر وصول کرتے تھے۔ ادارے نے 46 غیر قانونی جوئے کی ایپس کی فہرست جاری کرتے ہوئے انہیں بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔