لے آؤ اپنے اہل و عیال کو۔۔۔خود بھی آؤ۔۔۔اگرتم سچے ہو !!!

اگر تم حق پر ہو تو میدان میں آؤ! عمران خان کے بیٹوں کے احتجاج سے انکار پر سوالات۔ کیا یہ مزاحمتی تحریک ہے یا محض سیاسی اسٹریٹجی؟ تاریخ، مذہب، اور قومی تحریکوں سے عبرت کا پیغام۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025: پاک بھارت سیمی فائنل ٹاکرا طے، شائقین پرجوش

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 31 جولائی کو آمنے سامنے ہوں گی۔ شائقین کرکٹ کے لیے یہ تاریخی لمحہ بننے جا رہا ہے۔
مہنگائی کے خلاف نئی حکمت عملی؟ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھ دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے معیشت کے استحکام اور مہنگائی پر کنٹرول کی کوششوں کا اظہار ہوتا ہے۔
روس میں 8.8 شدت کے ہولناک زلزلے نے تباہی مچا دی، امریکا، چین، جاپان میں سونامی وارننگ جاری

کمچاٹکا، روس: مشرقی روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ، ساحلی علاقوں میں شدید تباہی، جاپان، چین، امریکہ اور دیگر ممالک میں سونامی الرٹ جاری۔ کئی علاقے زیر آب، عمارتیں منہدم۔
مودی بین الاقوامی مذاق بن چکے: وزیر دفاع خواجہ آصف کا دبنگ بیان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی وزیراعظم مودی کی ساکھ مٹی میں ملا دی ہے، وہ اب بین الاقوامی سطح پر مذاق بن چکے ہیں۔ خواجہ آصف نے غزہ، فلسطین اور نریندر مودی پر کھل کر بات کی۔
فیلڈ مارشل کا دوٹوک بیان:فتنۃ الخوارج و ہند کی شکل میں بھارت ہائبرڈ وار شروع کر چکا ہے

نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کو خبردار کیا کہ معرکۂ حق میں شکست کے بعد ہائبرڈ وار کے ذریعے پاکستان کے امن کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، مگر قوم متحد ہے۔
عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جائے گی۔
میرے بیٹے احتجاج کے لیے پاکستان نہیں آئیں گے، عمران خان نے وا ضح کردیا

راولپنڈی میں عدالتی سماعت کے دوران عمران خان نے واضح کر دیا کہ ان کے بیٹے سیاسی احتجاج میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بیٹے پاکستان آئیں گے تو صرف ملاقات کی غرض سے۔
عبدالطیف چترالی نااہل قرار: این اے ون چترال خالی، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ – 2025

الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایم این اے عبدالطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔ این اے ون چترال خالی، نئی سیاسی صف بندی کا آغاز۔
شمالی کوریا کی ٹرمپ کو للکار: پہلے ایٹمی طاقت تسلیم کرو، پھر مذاکرات ممکن!

شمالی کوریا کی بااثر رہنما کم یو جانگ نے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ مذاکرات اسی صورت ممکن ہیں جب شمالی کوریا کو ایٹمی طاقت تسلیم کیا جائے، بصورت دیگر کسی رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔